English

میگنس انویسٹمنٹ ایڈوائزرز لمیٹڈ (میگنس یا کمپنی )ایک بوتیک انویسٹمنٹ ایڈوائزری فرم ہے جو کراچی میں قائم ہے۔ بنیادی طور پر ہم اداروں کو پورٹ فولیو مینجمنٹ کی خدمات فراہم کرتے ہیں جبکہ صاحب ثروت افراد اور خاندان بھی ہمارے صارفین میں شامل ہیں۔

ہم ایک نان بینکنگ فنانس کمپنی کے طور پر رجسٹرڈ ہیں اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ہمیں سرمایہ کاری کے مشیر (انویسٹمنٹ ایڈوائزر) کی حیثیت سے کام کرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔ جے سی آر ـ وی آئی ایس نے میگنس کو اے ایم ٹو ریٹنگ دی ہے۔

Jama Punji