English

ہم محتاط سرمایہ کاری اور ویلیو انویسٹنگ کے فلسفے پر یقین رکھتے ہیں۔ ہمارا فلسفہ ان افراد کے لیے موزوں ہے جو اپنی رقم کا انتظام محتاط طریقے سے کروانا چاہتے ہیں،جو رسک کو اتنی ہی اہمیت دیتے ہیں جتنی منافع کو اور جو کارکردگی کو تین سے پانچ برس کے عرصے پر جانچتے ہیں۔

ہمارا کے وائی سی اور اے ایم ایل کا طریقہ کار خاصا سخت ہے اور ہم ان افراد یا اداروں سے لین دین نہیں کرتے جن کی آمدنی کے ذرائع کی مکمل تصدیق نہ کی جا سکے۔ہم کسی شخص کا اپنے پاس نہ تو اکاؤنٹ کھولتے ہیں نہ صارفین کے اثاثےخواہ وہ کسی بھی شکل میں ہوں اپنی تحویل میں لیتے ہیں۔ہم اپنے صارفین سے نقد رقو م میں لین دین بھی نہیں کرتے۔

More Reading:

Sour Spade Spill Spoon Stocking Strap Sword Tailor Tame Thicken